احساس پروگرام 8171 - احساس پروگرام رجسٹریشن فارم online 2024

احساس پروگرام 8171 – احساس پروگرام رجسٹریشن فارم online 2024

احساس پروگرام 8171 – احساس پروگرام رجسٹریشن فارم online 2024

پاکستان احساس پروگرام 8171 کو حکومت پاکستان نےصوبہ پنجاب میں نافذ کر دیا ہے . احساس پروگرام کو پہلے مختلف اضلاع میں شروع کیا گیا تھا . اس کے بعد حکومت پاکستان نے اس میں مزید بہتری لائی اور اس کو چند صوبوں میں شروع کیا . اور اس کے بعد حکومت پاکستان نے پورے پاکستان میں اس کا مکمل طور پر اغاز کر دیا . 

حکومت پاکستان کی طرف سے اعزاز پروگرام کے ذریعے پنجاب میں رہنے والے لوگوں کو بھی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے.  اپ بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ ہو کر مالی امداد حاصل کر سکتے ہیں.  احساس پروگرام رجسٹرڈ ہو کر مالی امداد حاصل کرنا بہت ہی اسان ہے. 

 اپ درج زیل طریقے پر عمل کر کے اپنی مالی امداد حاصل کر سکتے ہیں . اگر اپ پنجاب کے رہنے والے ہیں تو احساس پروگرام میں رجسٹرڈ ہو کر مالی امداد اسانی سے حاصل کر سکتے ہیں.  کسی بھی قسم کی مشکلات کے لیے اپ کو حکومت کا قائم کردہ ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کرنا ہوگا.

You can also read and register for BISP Registration New Method 

احساس پروگرام رجسٹریشن 2024

احساس پنجاب پروگرام میں حکومت پاکستان کی طرف سے رجسٹریشن کا اغاز کر دیا ہے . حکومت پاکستان نے احساس پروگرام میں رجسٹریشن کا اغاز کر دیا ہے.  اپ احساس پروگرام میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں.  احساس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کے لیے اپ کو درج ذیل طریقے پر عمل کرنا ہے . 

اس طریقے پر عمل کر کے اپ اپنی رجسٹریشن اسانی سے کروا سکتے ہیں.  رجسٹریشن کروانے کے لیے اپ کے پاس قومی شناختی کارڈ ہونا چاہیے .  قومی شناختی کارڈ حکومت پاکستان کی طرف سے جاری کیا جاتا ہے.  اس قومی شناختی کارڈ کے ذریعے پاکستان میں موجود افراد کی اندرون ملک اور بیرون ملک شناخت کی جاتی ہے.  

سی این ائی سی ہونے کے بعد ہی اپ اپنی رجسٹریشن ان لائن گھر بیٹھے چیک کر سکتے ہیں.  رجسٹریشن کے لیے اپ کو سی این ائی سی کے ہمرہ  حکومت پاکستان کے قائم کردہ رجسٹریشن سینٹر جانا ہوتا ہے.  .رجسٹریشن سینٹر کے ذریعے اپ اپنی رجسٹریشن احساس پروگرام کے ذریعے کروا سکتے ہیں.

join whatsapp 185

احساس پروگرام رجسٹریشن نادرا

احساس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے سے پہلے اپ کو نادرا میں رجسٹرڈ ہونا ہوگا.  نادرہ میں رجسٹرڈ ہونے کے بعد ہی اپ احساس پروگرام میں رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں.  نادررا میں رجسٹریشن کے لیے اپ کو طریقے پر عمل کرنا ہوگا . اس طریقے کو فالو کرتے ہوئے ہی اپ نادرہ میں رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں . 

اپ نے اپنے بے فارم کے ہمراہ گورنمنٹ کے قائم کردہ نادرہ رجسٹریشن سینٹر جانا ہوتا ہے . نادرا رجسٹریشن سینٹر سے ہی اپ اپنی رجسٹریشن احساس پروگرام میں کروا سکتے ہیں.  بے فارم کے ہمراہ نادرا رجسٹریشن سینٹر جا کر اپ نے اپنے رجسٹریشن نادرہ میں کروانی ہے . اور قومی شناختی کارڈ حاصل کرنا ہے.  قومی احساس پروگرام 8171. شناختی کارڈ کے ذریعے ہی اپ احساس پروگرام میں رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں.

You can also read احساس پروگرام 8171 ویب پورٹل

احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن

احساس پروگرام میں ابھی تک حکومت پاکستان کی طرف سے ان لائن رجسٹریشن کا اغاز نہیں کیا گیا .  کیونکہ احساس پروگرام کو صرف غریب لوگوں کے لیے شروع کیا ہے . اور غریب لوگوں کے پاس موبائل اور انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں ہوتی . غریب لوگوں کے پاس موبائل اور انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہ ہونے کی وجہ سے وہ ایسا پروگرام میں رجسٹر نہیں ہو سکتے.  

جس کی وجہ سے ان کو مالی امداد نہیں مل سکتی.  اسی بات کو حکومت پاکستان نے مد نظر رکھتے ہوئے ان لائن رجسٹریشن کا اغاز نہیں کیا . بلکہ ہر تحصیل میں رجسٹریشن سینٹر کا انعقاد کیا ہے.  اس رجسٹریشن سینٹر کے ذریعے اپ اپنی رجسٹریشن بے نظیر اور احساس پروگرام میں کروا سکتے ہیں.  رجسٹریشن کا طریقہ کار اپ کو نیچے دیا گیا ہے.  اپ ان لائن گھر بیٹھے اپنے رجسٹریشن چیک کر سکتے ہیں اور امدادی رقم حاصل کر سکتے ہیں.  

رجسٹریشن کروانے کے لیے اپ کو حکومت ہے پاکستان کا قائم کردہ رجسٹریشن سینٹر جانا ہوتا ہے.  وہاں سے اپ اپنی رجسٹریشن احساس پروگرام میں کروا سکتے ہیں.  اور امدادی رقم حاصل کر سکتے ہیں . رجسٹریشن کے لیے اپ کو درج ذیل دستاویزات کی ضرورت ہوگی وہ دستاویزات نیچے درج ہیں ان .احساس پروگرام 8171 دستاویزات کے ہونے کے بعد ہی اپ کو احساس پروگرام میں رجسٹر کیا جائے گا

احساس پروگرام رجسٹریشن online

احساس پروگرام میں رجسٹریشن چیک کرنے کے لیے اپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے .  کیونکہ حکومت پاکستان نے احساس پروگرام کے ذریعے رجسٹریشن چیک کرنے کا انتہائی اسان طریقے بتایا ہے.  اس طریقے کے ذریعے اپ اپنی رجسٹریشن ان لائن گھر بیٹھے چیک کر سکتے ہیں . 

  • سب سے پہلے اپ نے موبائل فون کا میسج باکس اوپن کرنا ہے 
  • اس کے اندر اپنا سی این ائی سی نمبر درج  کرنا ہے 
  • سی این ائی سی نمبر درج کرنے کے بعد ٨١٧١  پرسنٹ کر دینا ہے
  •  اس کے بعد اپ کو تھوڑی دیر میں ایک پیغام موصول ہوگا
  •  اس پیغام میں اپ کو بتایا جائے گا کہ اپ احساس پروگرام سے رقم حاصل کر سکتے ہیں یا نہیں 
  • اگر اپ کو بتایا جائے کہ اپ احساس پروگرام میں رجسٹر نہیں ہے 
  • تو اپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اور اپ نے گورنمنٹ کے قائم کردہ رجسٹریشن سنٹر جا کر اپنی رجسٹریشن دوبارہ سے کروانی ہے

Read: 8171 Ehsaas Program 25000 BISP

احساس 8171 ویب پورٹل

٨١٧١ ویب پورٹل کے ذریعے اپ اپنی اہلیت ان لائن گھر بیٹھے احساس پروگرام میں چیک کر سکتے ہیں.  8171 ویب پورٹل کے ذریعے اہلیت چیک کرنا بہت ہی اسان ہے.  اپ  طریقے پر عمل کر کے اپنی اہلیت ان لائن گھر بیٹھے  چیک کر سکتے ہیں.  اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار اپ کو نیچے دیا گیا ہے . اس طریقے کار پر اپ عمل کر کے اپنی اہلیت ان لائن گھر بیٹھے چیک کر سکتے ہیں.  اپ اہل ہونے کے بعد ہی احساس پروگرام سے امدادی رقم حاصل کر سکتے ہیں.  اگر اپ اہل نہیں ہے تو اپ امدادی رقم حاصل نہیں کر سکتے.

facebook join 1 183

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *